the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے 500 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ بند کر دینے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ حکومت کے اس قدم سے بدعنوانی میں اضافہ ہوگا۔مسٹر کیجریوال نے یہاں نامہ



نگاروں سے بات چیت میں الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے ساتھیوں کو پہلے ہی حکومت کے اس اقدام کے بارے میں مطلع کر دیا تھا اور انہوں نے اپنے مال کو سرمایہ کاری میں لگا دیا ہے۔اس سے صرف بدعنوانی کو فروغ ملے گا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.